جڑانوالہ حلقہ این اے 102مسلم لیگ ن کے مر کزی دفتر کا قیا م نہ ہو نے پر کا رکنا ن طلا ل چو ہدری سے نالا ں ،طلال چو ہد ری کے حقیقی چچانے آ زا د حیثیت سے انتخا بی مہم شروع کر دی

ہفتہ 23 جون 2018 19:01

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) جڑانوالہ حلقہ این اے 102مسلم لیگ ن کے مر کزی دفتر کا قیا م نہ ہو نے پر کا رکنا ن طلا ل چو ہدری سے نالا ں ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق پا کستان مسلم لیگ ن کے را ہنما و سا بق وزیر مملکت برا ئے دا خلہ طلا ل چو ہدری کی جا نب سے حلقہ این اے 102میں تا حا ل مر کز ی دفتر کا قیا م عمل میں نہ لا یا گیا ہے جس کی بنا پر ن لیگ کے دیرینہ کا رکنا ن نا لا ں دیکھا ئی دے رہے ہیں اور پارٹی دھڑے بندی میں تقسیم ہو چکی ہے۔ یہا ں یہ امر یہ قا بل ذکر ہے کہ طلال چو ہد ری کے مد مقا بل ان کے حقیقی چچا اکرم چو ہدری مر کزی دفتر بنا کر آ زا د حیثیت سے انتخا بی مہم شروع کر دی ہے۔