ایک وقت تھاجب آئیفا ایوارڈ کو مکمل میرٹ کی خلاف ورزی قرار دیتا تھا، انیل کپور
اتوار 24 جون 2018 12:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انیل کپور نے ہفتہ کو آئیفا راکس کی قتریب سے قبل میڈیا سے گفتگو میں اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جب لندن میں پہلے آئیفا ایوارڈز منعقد ہوئے جس میں میری 2فلموں کے لئے نامزدگی کی گئی لیکن میں نے تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ میرا خیال تھا کہ آئیفا ایوارڈز مکمل میرٹ پر نہیں دیئے جاتے اس لئے میں شرکت نہیں کر رہا اور میرا خیال تھا کہ اگر میں نہ گیا تو مجھے یقیناً ایوارڈ نہیں دیں گے لیکن میں نہیں گیا اور مجھے اس میں 2ایوارڈ دیئے گئے جس کے بعد میرے خیالات میں تبدیلی آگئی۔
انہوں نے کہا کہ آئیفا ایوارڈز ایمانداری، دیانتداری اور جشن کا خلاصہ ہے جو فلم انڈسٹری کے کام اور خدمات کا اعتراف ہے اور اس کی کوئی قیمت نہیں۔ انیل کپور فلم ’’فنے خان‘‘ اور اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ میں دکھائی دیں گےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.