ملتان ،ْ(ن) لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سکندر بوسن کو حلقے کے شہریوں نے گھیر کرلیا ،ْ لوٹا لوٹا کے نعرے
اتوار 24 جون 2018 17:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق وزیرخوراک سکندر بوسن کو ملتان کے حلقے میں نکلتے ہی شہریوں نے گھیرلیا اور لوٹا لوٹا کے نعرے بھی لگائے ،ْ سکندر حیات بوسن ملتان کے حلقہ این اے 154 میں انتخابی مہم کے لئے نکلے تھے تاہم عوام کے جمِ غفیر نے ان کی گاڑی کو گھیرلیا، عوام کا مطالبہ تھا کہ سابق وفاقی وزیر ان کے ساتھ علاقے کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پرپیدل چلیں تاکہ انہیں بھی عوام کی مشکلات کا اندازہ ہوسکے۔
سکندر بوسن کی گاڑی کو گھیرنے والے عوام کا کہنا تھا کہ سکندر بوسن گزشتہ 5 سال وفاقی وزیر رہے لیکن ان کے حلقے میں ایک سڑک بھی نہیں بنی اور اب جب انتخابات قریب ہیں تو وہ دوبارہ ووٹ کی درخواست لے کر ان کے پاس آگئے ہیں لیکن 5 سال وزارت کے مزے لوٹتے ہوئے انہیں عوام کی داد رسی کا خیال نہ آیا۔ سابق وزیرخوراک غصے سے بھرے شہریوں کامنہ دیکھتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.