وزارت یاکسی عہدے کیلئے نہیں عوامی حقوق کے حصول کیلئے الیکشن لڑتے ہیں‘ سردار یوسف
اتوار 24 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ آج حلقہ میں 95 فیصد علاقوں میں بجلی فراہم کر دی ہے اور اس کے علاوہ مرکز میں رہتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا ہی- مانسہرہ کیلئے موٹروے کی تعمیر،220 کے و ی گریڈ سٹیشن،مانسہرہ پاسپورٹ آفس،کئی نادرا ذیلی آفسز،سوئی گیس کی12نچ اضافی پائپ لائن کی تکمیل،سوئی گیس کی پکھل و دیگر علاقوں کو فراہمی سمیت کئی اہم اور بڑے منصوبے لا کر مانسہرہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔
ا ، اس موقع پر جلسہ عام سے سابق صوبائی وزیر حق نواز خان،ممبر ضلع کونسل سردار شاہ خان،نوجوان سیاسی رہنماء عمر نواز خان،شبیر احمد خان جبوڑی،سید شبیر حسین شاہ،ناظم وی سی سچاں قاری محبوب الرحمن،ناظم وی سی پنجول حاجی کار خان،و دیگر نے بھی خطاب کیامزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.