جڑانوالہ ،دو مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت 2افراد کا اقدام خودکشی

اتوار 24 جون 2018 23:00

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) دو مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت 2افراد کا اقدام خودکشی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گائوں 377گ ب کی رہائشی شادی شدہ خاتون زین بی بی اور چک نمبر 353گ ب کے رہائشی 18سالہ نوجوان شمیل نے گھریلو جھگڑوں پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں پیرا میڈیکل سٹاف و ڈاکٹرز نے بروقت طبی امداد دے کر جان بچا لی۔

متعلقہ عنوان :