جے پی مورگن سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامند

پیر 25 جون 2018 12:17

جے پی مورگن سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت ..
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) امریکی سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن نے سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

سعودی سرمایہ کاری بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جے پی مورگن کے ادارے میں 1976 ء سے حصص موجود ہیں جنہیں اس نے 759.3 ملین ریال (203 ملین ڈالر ) کے عوض فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :