(ن) لیگ جانے اور چوہدری نثار،

قلم دوات اور بلا تاریخی کامیابی حاصل کریں گے‘ اقتدار میں آکر میگا پروجیکٹ کی تکمیل کروں گا‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو

پیر جون 12:22

(ن) لیگ جانے اور چوہدری نثار،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قلم دوات اور بلا تاریخی کامیابی حاصل کریں گے‘ اقتدار میں آکر میگا پروجیکٹ کی تکمیل کروں گا‘ (ن) لیگ جانے اور چوہدری نثار۔۔

(جاری ہے)

پیر کو شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 60اور 62 سے ایک لاکھ کی لیڈ سے جیتوں گا ۔ (ن) لیگ جانے اور چوہدری نثار۔۔قلم دوات اور بلا تاریخی کامیابی حاصل کریں گے‘ اقتدار میں آکر میگا پروجیکٹ کی تکمیل کروں گا۔

متعلقہ عنوان :