بطور اداکار مختلف تجربات کرنا اور فامولا فلموں تک محدود رہنے سے گریزمیری ترجیح ہے، ڈیانا پنٹے
پیر 25 جون 2018 14:13
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ڈیانا پنٹے نے کہا ہے کہ فلم کی باکس آفس پر کامیابی بہت اہمیت رکھتی ہے اور یہ کہنا غلط ہو گا فلم کی کامیابی یا ناکامی سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ فلم بنانے پر بہت زیادہ پیسہ خرچ ہوتا ہے اور یہ کہ آپ اچھی فلم بنانا اور پیسے کا ضیاع نہیں چاہتے جبکہ فلمسازی کے لئے سخت محنت درکار ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعض فلمیں باکس آفس پر اچھا بزنس کرتی ہیں اور بعض فلموں اچھی کہانی اور سکرپٹ کے لحاظ سے کامیاب ہوتی ہیں کیونکہ وہ تھوڑی سی پر خطر ہوتی ہیں اور ہر شخص خطرات مول نہیں لیتا لیکن میرا خیال ہے کہ خطرات مول لینا بہت اہم ہوتے ہیں کیونکہ آخر میں آپ کو کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے اور بطور اداکار مختلف تجربات کرنا میری ترجیح اور فامولا فلموں تک محدود رہنے سے بچنا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.