چنیوٹ کے ن لیگی رہنما قیصر شیخ کو ووٹ مانگنے کے لیے حلقے میں جانا مہنگا پڑ گیا
پانچ سال کی کارگردگی کا حساب دو، ناراض اہل علاقہ نے ن لیگی رہنما کو گھیر لیا
مقدس فاروق اعوان پیر 25 جون 2018 14:55
(جاری ہے)
ایسا ہی ایک واقعہ چنیوٹ کے حلقہ این اے 100 میں پیش آیا،جہاں مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ قیصر کو علاقہ مکین نے گھیر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حلقہ این اے 100 سے مسلم لیگ ن کے رہنما جب علاقے کے لوگوں میں گئے۔تو انہیں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔علاقہ مکین نے قیصر شیخ کو گھیر کر سوالات کی بوچھاڑ کر دی اور کہا کہ پانچ سال کی کارگردگی کا حساب دیا جائے۔علاقہ مکینوں نے پوچھا کہ وعدے پورے کیوں نہیں کیے۔آپ ہمیں پانچ سال کا حساب دیں۔اس سے پہلے سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی کو بھی کہوٹہ میں لوگوں نے گھیر لیا تھا اور پانچ سال کی کارگردگی کا حساب مانگا تھا۔جب کہ سکندر بوسن کو بھی ملتان میں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔واضح رہے ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25جولائی کو کیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابا ت ہو گے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 25 جولائی 2018 ء کو ہونے والے عام انتخابات پاک فوج کی زیر نگرانی ہوں گے۔جب کہ عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات بھی موجود ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز 22جولائی اتوار کے روز ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.