کرینہ رنبیر کی بجائے سیف علی خان کے قریب ہیں، رنبیر کپور

پیر 25 جون 2018 15:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ کرینہرنبیر کی بجائے اداکار سیف علی خان کے قریب ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ اداکار رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی کزن کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات بارے گفتگو میں ہنستے ہوئے کہا کہ میں سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے عدم تحفظ کا شکار ہو ں کیونکہ اکثر مجھے تیمور کے انکل کے طور پر پہچانا جاتا ہے لیکن تریمور بہت خوبصورت اور پیارا بچہ ہے اور وہ سب کی توجہ کا مستحق ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں تیمور پر سب کی توجہ دینا پسند نہیں کیونکہ بچہ ہونے کی حیثیت سے یہ اچھا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کرینہ اور سیف سے زیادہ ملتے نہیں ہیں لیکن وہ کرینہ کپور کی بجائے اداکار سیف علی خان کے قریب ہیں۔

متعلقہ عنوان :