Live Updates

حلقہ پی پی 140 سے تحریک انصا ف کے امیدوار جاسم شریف سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا

پیر 25 جون 2018 19:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) لاہور سے حلقہ پی پی 149 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارجاسم شریف کو ٹکٹ جاری کرنے کے بعد ان سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آجاسم شریف کو ٹکٹ واپس کرنے کی درخواست کی جسے آجاسم شریف نے شکریہ کے ساتھ ٹکٹ واپس کر دیا اور مذکورہ حلقہ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات