شورکوٹ چھاؤنی ،ْتھانہ کینٹ کے سب انسپکٹر کی رفیقی چوک میں چیکنگ ،ایک مشکوک کارسے 5لیٹر شراب برآمد

پیر 25 جون 2018 20:56

شورکوٹ چھاؤنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) تھانہ کینٹ کے سب انسپکٹر محمد بوٹا نے رفیقی چوک میں دورانِ چیکنگ ایک مشکوک کارنمبریLE5210Aکو روک کرتلاشی لی تو کار کی ڈھگی سے 5لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔

(جاری ہے)

کار ڈرائیور سرفرازاعجاز ولد محمد اعجاز سکنہ لاہور کو گرفتارکر کے زیر دفعہ 3/4کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :