تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردگان کوصدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

پیر جون 21:55

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردگان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پرترک صدر رجب طیب اردگان کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے مبارکبادی پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترکی پاکستان کا انمول اور باعتماد دوست ہے۔انھوں نے ترک قوم کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کابھی اظہار کیا۔