باچا خان ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گر کر تباہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جون 2018 11:59

باچا خان ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گر کر تباہ
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جون 2018ء) : پشاور میں باچا خان ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق باچا خان ائیر پورٹ پر تربیتی طیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں، تربیتی طیارہ ائیر پورٹ کے رن وے سے اُڑان بھر رہا تھا کہ گر کر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ ذرائع نے تربیتی طیارہ گرنے کی وجوہات اور حادثے میں ہونے والے نقصان سے متعلق تاحال کوئی اطلاع نہیں دی۔