سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس (آج )ہو گا

منگل 26 جون 2018 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس آج بدھ کو دو بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میںہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شبلی فراز کریں گے ۔اجلاس میں کمیٹی کو نیشنل ٹیرف پالیسی 2018ء ، چائنہ ، ترکی اور فن لینڈ کے ساتھ تجارت اور ادارہ حقوق املاک دانش پر بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :