ہالی وڈایکشن فلم ’’سکائی سکریپر‘‘کا نیا ٹریلرجاری

منگل 26 جون 2018 14:20

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) ہالی وڈایکشن فلم ’’سکائی سکریپر‘‘کا نیا ٹریلرجاریکردیاگیا۔ہالی وڈ ذرائع ابلاگ کے مطابق فلم ’’سکائی سکریپر‘‘کا نیا ٹریلرجاری کردیاگیا، ٹریلر کی وڈیو آتے ہی مقبول ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

اس فلم میں مشہور اداکار ڈیوین جونسن ایک ایف بی آئی آفیسر کا کردار ادا کررہے ہیں،،فلم اگلے ماہ 13 جولائی کو سینما گھروںکی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :