اوکاڑہ ‘ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق ‘3شدید زخمی

بدھ 27 جون 2018 14:40

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جون2018ء) ستگھرہ روڈ پر چک فوجیاں والا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ ستگھرہ روڈ پر چک فوجیاں والا کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں تین افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :