حج 2018ء کا فلائٹ شیڈول تمام عازمین کی بائیو میٹرک تصدیق کے بعد جاری کیا جائیگا‘سعودی حکومت نے صرف پرائیویٹ سکیم کے حاجیوں کی بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دی ہے
ترجمان وزارت مذہبی امور کا جاری بیان
بدھ 27 جون 2018 15:20
(جاری ہے)
حاجیوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میںاب 26 اعتماد سنٹروں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے۔ اب سرکاری سکیم کے اب تک 30سے 40ہزار عازمین کی تصدیق کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ 30جون تک زیادہ سے زیادہ عازمین کی بائیو میٹرک تصدیق مکمل کی جائے گی۔
جو لوگ شہروں میں موجود نہیں ہیں وہ وزارت کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کسی بھی شہر سے بائیومیٹرک تصدیق کرواسکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے بائیومیٹرک تصدیق کے لئے پاسپورٹ کی کاپی کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ اعتماد سنٹر جا کر اپنا درخواست نمبر دے کے وہاں سے عازمین پاسپورٹ کی کاپی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ وزارت کے ذرائع نے کہاکہ حج فلائٹ شیڈول بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مکمل ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.