گورنرسندھ کے بڑے بھائی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت، تعزیتی پیغامات سے اس صدمہ کو برداشت کرنے کا حوصلہ ملا ہے، گورنرسندھ
بدھ 27 جون 2018 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے ٹیلی فون ، ٹیکسٹ میسج، ای میل اور ذاتی طور پر بھائی کے انتقال پر تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تعزیتی پیغامات سے ان سمیت تمام خاندان والوں میں اس صدمہ کو برداشت کرنے کا حوصلہ ملا ہے۔
فاتحہ خوانی کے موقع پر نگراں صوبائی وزیر برائے اطلاعات جمیل یوسف، جاوید جبار، اشرف محمود وتھرا، وسیم باری، طاہر اے خان، حماد پونا والا، ندیم حسین، علی سید جیلانی، امجد فاروق، منصور کادوانی، بلال فاروقی، شمس الدین شیخ، خالد انعم، بریگیڈیئر (ر) اختر ضامن، ظفر عباس، امین ہاشوانی، محمد علی طبا، شوکت ترین ہمایوں اشتیاق، اکرام سہگل بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.