Live Updates

کراچی، این اے 243 سے عمران خان الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

بدھ 27 جون 2018 18:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) کراچی کے حلقے این اے 243 سیتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار، الیکشن ٹریبونل۔نے عمران خان کی۔نااہلی کیلئے اپیل مسترد کردی۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر محمد خالد جاوید نے اعتراض اٹھایا تھا کہ کاغذات نامزدگی۔

(جاری ہے)

کیساتھ جمع کرائے گئے حلف نامے پر عمران خان۔کے اپنے دستخط نہیں ہیں۔لہذا ان کے کاغذات نامزدگی۔مسترد کرکے عمران۔خان۔کو۔الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دیا جائے تاہم الیکشن ٹریبونل نے تکنیکی بنیادوں۔پر درخواست گزار کی۔اپیل۔مسترد کردی الیکشن ٹریبونل۔نے اپنے فیصلے میں قراردیا ہے کہ درخواست گزار کا تعلق متعلقہ حلقے سے نہیں۔اس لئے ان کی اپیل مسترد کی جاتی ہی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات