نیب راولپنڈی نے سابق چیئرمین سی ڈی اے ا متیازعنایت الٰہی کیخلاف ریفرنس دائرکردیا

بدھ 27 جون 2018 18:27

نیب راولپنڈی نے سابق چیئرمین سی ڈی اے ا متیازعنایت الٰہی کیخلاف ریفرنس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) نیب راولپنڈی نے سابق چیئرمین سی ڈی اے ا متیازعنایت الٰہی کیخلاف ریفرنس دائرکردیا۔

(جاری ہے)

سابق چیئرمین سی ڈی اے،ممبر فنانس،دیگرپراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے ممبرفنانس سی ڈی اے سعیدالرحمان،دیگربھی ریفرنس میں نامزدہیں ، ریفرنس کلچرل کمپلیکس شکرپڑیاں کی تعمیر میں مبینہ کرپشن پردائرکیاگیاہے ۔نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا ہے ۔ملزمان پرقومی خزانے کو لگ بھگ 471ملین روپے نقصان پہنچانیکاالزام ہی