قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 سے دانیال عزیز کی جگہ ان کی اہلیہ الیکشن لڑیں گی

جمعہ 29 جون 2018 15:06

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 سے دانیال عزیز کی جگہ ان کی اہلیہ الیکشن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 سے دانیال عزیز کی جگہ ان کی اہلیہ الیکشن لڑیں گی۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیئے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے دانیال عزیز کے ساتھ مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ دانیال عزیز کی جگہ ان کی اہلیہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 سے الیکشن لڑیں گی۔