
نگران وزیراعلی سندھ سے جرمنی کے سفیر مارٹن کابلر کی ملاقات
دو طرفہ تعلقات بڑھانے اور سندھ میں مختلف منصوبوں میں جرمنی کے تعاون پر تبادلہ خیال
جمعہ 29 جون 2018 17:40

(جاری ہے)
اس موقع پر نگران وزیراعلی نے کہا کہ سندھ میں ثقافتی فروغ کے حوالے سے جرمنی کا کردار قابل تحسین ہے۔ ملاقات میں جرمنی کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل آرٹ ون ہیننگ بھی موجود تھے۔وزیراعلی سندھ کی جانب سے جرمن سفیر مارٹن کابلر اور ان کے وفد کو روایتی سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحفے دیئے گئے۔ جرمن سفیرنے پرتپاک مہمان نوازی پر وزیراعلی سندھ کا شکریہ ادا کیا۔
مزید اہم خبریں
-
امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا کی نایاب معدنیات پر مشترکہ پہل
-
تحریک انصاف نے کوئی تحریک چلائی تو سختی سے روکا جائیگا،حکومت کو جو مناسب لگا وہ کریگی، رانا ثناء اللہ
-
جرمنی: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
-
بھارتی اقدام کے بعد پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکہ کا حماس سے جنگ بندی منصوبہ تسلیم کرنے پر زور
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.