ضلع جیکب آبادکی90سے زائد پولنگ اسٹیشنزکو حساس قرار دے دیا گیا

جمعہ 29 جون 2018 20:26

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء)ضلع جیکب آبادکے 90سے زائد پولنگ اسٹیشنزکو انتہائی حساس قراردیاگیاہے ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کیے جائیں گے اس حوالے سے ٹینڈر کے احکامات بھی دے دیے گئے ہیں ۔