بلاول کی گڈانی کے سمندر میں ڈوب کر ہلاک کرنے والے لیاری کے 6 افراد کے گھر جا کر اظہار تعزیت

ہفتہ 30 جون 2018 22:39

بلاول کی گڈانی کے سمندر میں ڈوب کر ہلاک کرنے والے لیاری کے 6 افراد کے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کی چھٹیوں کے دوران گڈانی کے قریب کھلے سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے لیاری کے 6 افراد کے لواحقین سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعلی مراد علی شاہ اور دیگر پی پی پی رہنماوں کے ہمراہ پی پی پی چیئرمین نے متاثر خاندان کی رہائشگاہ پہنچ کر ان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔