انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 7 جولائی 2018 13:03

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخ سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.85 سینٹ (1.03 فیصد ) کم ہوکر81.96 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 20012 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2049 لاٹیں کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :