حضرت با با حا جی شیر دیوان عرف چاولی مشائخ کے سالانہ عرس پر زائرین کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہیں ہونا چاہیے،ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 7 جولائی 2018 21:47
(جاری ہے)
سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں کھانے پینے کے تمام اسٹالز کی چیکنگ کی جائے گی کسی قسم کی غیر معیاری اور مضر صحت چیزوں کی فروخت نہ ہو سکے۔
تمام متعلقہ محکمے عرس کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پو ری کر یں اجلاس کو بتا یا گیا کہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظا مات کئے جا چکے ہیں سی سی ٹی کیمروں کے ذریعے عرس پر آنے والے افراد کی نگرانی کی جائے گی جس کے لئی702سیکیو رٹی پر پو لیس اہلکار تعینا ت کئے جائیں گے داخلی و خارجی راستوں پر مکمل چیکنگ کی جائے گی تاکہ کوئی بھی مشکوک شخص داخل نہ ہو سکے جو لوگ سٹال لگائیں گے ان کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے پارکنگ کے لئے جگہ مخصوص کی گئی ہے اور وہاں بھی پو لیس اہلکار تعینات ہو ں گے اور ٹریفک کا با قا عدہ پلان تر تیب دیا جا چکا ہے۔ا س موقع پر اے ڈی سی جی غلام یا سین ، اے سی بو ریو الا محمد عظیم ربا نی،ڈی ایس پی بوریوالہ،ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف او ر دیگر متعلقہ محکموں کے افسران مو جو د تھے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عرس کے مو قع پر صفائی کے خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں کہ وہ عرس کے مو قع پر لگنے والے سٹالز کی با قا عد گی سے چیکنگ کر ے تا کہ کسی قسم کی ناقص یا مضر صحت اشیائ کی فر وخت نہ ہو سکے انہوں نے مز ید کہا کہ ریسکیو 1122کی گا ڑیاں اور سٹاف وہاں مو جو د ہو نا چا ہیے تا کہ کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں بروقت نمٹا جا سکے محکمہ ہیلتھ وہاں اپنے میڈ یکل کیمپ لگائے گا۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر عرفان علی کا ٹھیا نے پی پی232فرید نگر پو لنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ وہاں انہوں نے جنرل الیکشن 2018ئ میں ہو نے والے الیکشن کے حوالے سے انتظا مات کا جائزہ لیا اور تمام متعلقہ افسران کو ہد ایت کی کہ یہاں پر سیکیورٹی کے فول پر وف انتظا مات کئے جائیں صاف اور شفاف الیکشن کے لئے کسی قسم کی غفلت کا مظاہر ہ نہ کیا جائے اور الیکشن کمشن کے ضا بطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.