لاہور، فواد حسن فواد کی میڈیکل چیک اپ کے حوالے سے دوسری درخواست پر ڈی جی نیب لاہور سے جواب طلب

منگل 10 جولائی 2018 23:06

لاہور، فواد حسن فواد کی میڈیکل چیک اپ کے حوالے سے دوسری درخواست پر ڈی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2018ء) نیب لاہور کی عدالت نے آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے دائر کردہ میڈیکل چیک اپ کے حوالے سے دوسری درخواست پر ڈی جی نیب لاہور سے جواب طلب کرلیا ہے عدالت نے ڈی جی نیب لاہور کو طلبی نوٹس جاری کرتے ہوئے بارہ جولائی کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :