ابو ظہبی: جائے حادثہ کی ویڈیو بنانے پر 71 افراد پر جرمانے عائد
پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر حادثوں کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر سخت ایکشن
محمد عرفان بدھ 11 جولائی 2018 15:50
(جاری ہے)
جائے حادثہ پر موجود ڈرائیوروں کا گاڑی سڑک کے کنارے روک کر خود پیدل چل کر جائے حادثہ کا نظارہ کرنا بھی قابلِ مذمت عمل ہے۔
کیونکہ اس کے باعث بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے۔ قانون کی رُو سے سڑک پر رُونما ہونے والے حادثات کے دوران ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے یا روڈ کی بندش کے مرتکب افراد پر ایک ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل العین کے علاقے میں ایک کار کو پیش آنے والے حادثے کے بعد وہاں لوگ اکٹھے ہوئے تھے۔ جو وہاں سے گزرنے والی ایک تیز رفتار کار کی زد میں آ کر خود بھی ناگہانی حادثے کا شکار بن گئے تھے۔ اس حادثے میں نو افراد زخمی ہوئے تھے۔ تاہم وہاں موجود گاڑیوں اور راہگیروں کی وجہ سے ایمبولینسز اور پولیس پٹرولز کو پہنچنے میں دِقت کا سامنا کرنا پڑا اور یوں زخمیوں کی طبی امداد اور انہیں ہسپتال پہنچانے کا عمل بھی تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.