Live Updates

پشاور واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے، واقعہ افسوسناک ہے،

بلور خاندان نے قربانیاں دی ہیں، نواز شریف کی مخالفت میں پوراملک دائو پر لگادیا گیا،مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی میڈیا گفتگ سے و

بدھ 11 جولائی 2018 17:46

پشاور واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے، واقعہ افسوسناک ہے،
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پشاور واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے، پشاور واقعہ افسوسناک ہے بلور خاندان نے قربانیاں دی ہیں، نواز شریف کی مخالفت میں پوراملک دائو پر لگادیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو میڈیا گفتگو کرتے ہوے کہا کہ گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، اب فیصلے کا وقت آگیا ہے ، پشاور کا واقعہ افسوسناک ہے بلور خاندان نے قربانیاں دی ہیں، حفاظتی ضمانت کیلئے وکلاء کام کررہے ہیں، سب جانتے ہیں کہ گرفتاریاں کیوں ہورہی ہیں، پشاور کے واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ابوظہبی میں ابھی تک کوئی ملاقات نہیں ہے، نواز شریف کی مخالفت میں پورا ملک دائو پر لگادیا گیا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات