لاہور ہائیکورٹ، پاکستان تحریک انصاف کے اوکاڑہ این اے 146 سے امیدوار رائے حسن نواز کی کاغذات نامزدگی مسترد کر نے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی
بدھ 11 جولائی 2018 23:31
(جاری ہے)
عدالت نے قرار دیا کہ بادی النطر میں درخواست تاخیر سے دائر ہونے کی وجہ سے قابل سماعت نہیں۔
درخواست گزار کا موقف تھا کہ مبینہ جعلی ڈگری کے الزام پر سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دے دیا۔جعلی ڈگری پر نااہلی محدود مدت کے لئے تھی۔اسی الزام کے تحت ریٹرننگ افسر اور ایپلٹ ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت دونوں فیصلے کالعدم قرار دے کر الیکشن لڑنے کی اجازت دے۔مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.