Live Updates

نگران وزیراعظم کی اہم اداروں سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقات

ملک کی موجودہ سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر گفتگو ، نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 12 جولائی 2018 23:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2018ء) نگران وزیر اعظم ناصر الملک سے اہم اداروں سے تعلق رکھنے والی شحضیات کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا زرایع کا۔

(جاری ہے)

کہنا ہے کہ ملاقات ایک روز قبل ایک عشایہ پر ہوئی جس میں خاص طور پرنواز شریف اور مریم نواز کے ایوان فیلڈ فیصلے پر بھی غور کیا گیا اور ایک۔

عہدے دار کا کہنا ہے کہ۔ملاقات میں مریمٴْ نواز کے معاملے میں نرمی برتنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ہے اور مریم نواز کی گرفتاری کے بعد انسانی ہمدردی سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ نوازشریف کے حوالے سے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جایئں گے
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات