Live Updates

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اورمریم نواز کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

جمعہ 13 جولائی 2018 13:30

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اورمریم نواز کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اورمریم نواز کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تیار کرلی اور اس مقصد کیلئے دو ہیلی کاپٹر لاہور ائیر پورٹ پر پہنچا دیئے گئے۔

(جاری ہے)

نیب ذرائع کے مطابق نیب کی دو ٹیمیں لاہور ائیر پورٹ جبکہ دو اسلام آباد ائیر پورٹ پر تعینات ہوں گی‘نواز شریف اور مریم نواز کو راولپنڈی/ اسلام آباد لایا جائے گا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات