سپریم کورٹ نے ایل این جی درآمد سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
اٹارنی جنرل نے پٹرولیم مصنوعات کی کوالٹی اور درآمد سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی
ہفتہ 14 جولائی 2018 19:12
(جاری ہے)
جس پر ایم ڈی پی ایس او نے جواب دیا مجھے 2015 میں اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے تعینات کیا، شاہد خاقان عباسی نے کمیٹی کی سفارش پر مجھے تعینات کیا۔
۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے آپ کا توپٹرولیم کے شعبے کا تجربہ ہی نہیں ہے ، کسی قومی ایجنسی کے ذریعے آپ کی تعیناتی سے متعلق تحقیقات کرا لیتے ہیں، پی ایس او کا آڈٹ بھی آڈیٹر جنرل سے کرا لیتے ہیں، اس ملک میں کیا لٹ پڑی ہوئی ہے کہ ٹیکس کا پیسہ لٹایا جائے، 2 سے ڈھائی لاکھ تنخواہ والے گریڈ 22 کے افسر کو 4 لاکھ دے کر ایم ڈی بنایا جاسکتا تھا۔چیف جسٹس نے کہا وزارت پٹرولیم اور نیب ایل این جی درآمد سے متعلق تفصیلات پیش کرے۔ اٹارنی جنرل نے پٹرولیم مصنوعات کی کوالٹی اور درآمد سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی۔۔عدالت نے ایم ڈی پی ایس او کی تعیناتی اور مراعات کے معاملے میں نیب کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا نیب یہ بھی بتائے کہ ایل این جی پر ہونے والی تحقیقات کہاں تک پہنچیں حکومت کا یہ طریقہ کار ہے نجی کمپنیاں بنا، اپنے بندے لگا اور انکو فائدے پہنچا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.