افغانستان کے تین صوبوں میں ڈھائی سو سے زیادہ سکول بند ہونے کی وجہ سے ایک لاکھ سے زیادہ بچے تعلیم کے زیور سے محروم
اتوار 15 جولائی 2018 14:20
(جاری ہے)
محکمہ تعلیم کے صوبائی سربراہ عبدالوکیل کلی وال کے حوالے سے افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ ضلع پل عالم میں دو سکولوں کی عمارت کو آگ لگانے اور طالبان کی جانب سے دھمکیوں کے بعد ضلع میں مزید درجنوںسکول بھی بند کردیئے گئے اور اس طرح اب صوبہ لوگر کے دونوں اضلاع میں مجموعی طورپر سو سے زائد سکول بند ہوگئے ہیں جہاں ساٹھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں۔
ادھر جنوبی صوبہ ہلمند میں گزشتہ دس سالوں سے 123 سکول بند پڑے ہیں جبکہ صوبہ تخار میں ماہ مئی سے 30 سکول بند کئے گئے ہیں۔ دریں اثناء رواں سال مئی میں شائع شدہ یونیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سات سال سے سترہ برس کی عمر کے تقریباً 17 لاکھ بچے سکول جانے کے قابل نہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.