معروف بھارتی شخصیت نے امریکہ سے دبئی تک پوری فرسٹ کلاس پرواز بک کر لی
معروف بالی وڈ گلوکار میکا سنگھ نے اپنی خواہش پوری کرنے کے لیے 5.3 ملین ڈالر میں پوری فرسٹ کلاس پرواز بک کر لی
مقدس فاروق اعوان اتوار 15 جولائی 2018 17:09
(جاری ہے)
میکا سنگھ کے خیال میں یہ انڈسٹری میں ایک نیا رحجان بن جائے گا اور بڑی بڑی مشہور شخصیات اور سپر اسٹار بھی اس رجحان کو اپناتے ہوئے اس پر عمل کریں گے. میکا سنگھ نے ایک ویڈیو بھی شئیر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس وقت یہاں کوئی اور نہیں بس ایک اکیلا شیر ہے۔اور یہ کرنے کے لیے آپ کو ہمت چاہئیےہوتی ہے۔
دبئی کی ایک کرئیر بیسڈ ویب سائٹ کے مطابق ڈلاس سے دبئی تک ایک فرسٹ کلاس سیٹ کی قیمت 19،742 ڈالر بنتی ہے۔اور میکا سنگھ نے دس فرسٹ کلاس سیٹیں بک کروائیں جس کی مجموعی قیمت 5.3 ملین ڈالر بنتی ہے۔کئی سوشل میڈیا صارفین نے میکا سنگھ کے اس عمل پر تنقید کی ہے۔کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر مسافر جہاز میں فرسٹ کلاس میں سفر کرنے کی حیثیت نہیں رکھتے اس لیے وہاں خالی سیٹیں ہی نظر آتی ہیں۔اس لیے میکا سنگھ لوگوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بنا رہے ہیں کہ انہوں نے پوری فرسٹ کلاس پرواز بک کر لی ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف نے میکا سنگھ کے اس قدام کو سراہا لیکن ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ اتنا پیسہ خرچ کر کے وہ اپنے آپ کو بس کچھ لمحات کے لیے ہی خوش کر سکتے ہیں۔جب کہ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ میکا سنگھ کا ذاتی سمئلہ ہے وہ اپنا پیسہ جہاں چاہیں خرچ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.