حیدرآباد، لطیف آباد میں کارنر میٹنگ کے دوران پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار آپس میں گھتم گھتا

اتوار 15 جولائی 2018 21:20

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) لطیف آباد میں کارنر میٹنگ کے دوران پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار آپس میں گھتم گھتاہوگئے اور ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی امیدواروں کے زخمی ہونے کی اطلاع پارٹی ذرائع نے دی تفصیلات کے مطابق جگھڑے کے دوران چار کارکنان لہولوہان ہوگئے فوری طرح پر طبی امداد کے لئے لطیف آباد بھٹائی ہسپتال منتقل کیا گیا تھانہ بے سیکشن پر واقعے کی رپورٹ درج کروادی گئی۔

متعلقہ عنوان :