ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی

اتوار 15 جولائی 2018 22:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے مغیری محلہ وارڈ نمبر15 میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 8 سالہ بچی ساجدہ بی بی جاں بحق ہو گئی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :