راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوںکیخلاف کارروائی 06ملزمان گرفتار

پیر 16 جولائی 2018 19:50

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوںکیخلاف کارروائی 06ملزمان ..
راولپنڈی 16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوںکیخلاف کارروائی کرتے ہوئی06ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ نصیرآاباد پولیس نے شاہ زمان سی01عدد پستول 30بورمعہ02روند، شہباز سے 01عدد پستول 30بورمعہ03روند، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے دانیال سے 01عدد پستول 30بورمعہ03روند،تھانہ روات پولیس نے امتیاز اللہ سے 01عدد پستول 30بورمعہ05روند، عبدالرحمان 01عدد پستول 30بورمعہ03روندجبکہ تھانہ نصیرآباد پولیس نے جہانگیر سے 01عدد چھر ی برآمدکرکے ان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :