سابق کرکٹر عبدالقادر کے صاحبزادے نے اسٹیج اداکارہ سے شادی کرلی
پیر 16 جولائی 2018 23:55
(جاری ہے)
ثوبیہ خان کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ عثمان قادر کے ساتھ چند ماہ قبل ان کی دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی اور اب انہوں نے عثمان کو ہی اپنا جیون ساتھی بنالیا ہے۔
ادکارہ نے کہا کہ وہ شوبز میں کام جاری رکھیں گی البتہ تھیٹر ڈراموں میں کام نہیں کریں گی، ٹی وی ڈراموں اور معیاری فلموں میں کام جاری رکھیں گی اور اپنے شوہر کی بیرون ممالک میں کرکٹ مصروفیات کے باعث وہ آئندہ سال اپنی رخصتی کریں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.