ضلع سائوتھ انڈر14سمر باکسنگ ٹورنامنٹ21جولائی کو منعقد ہوگا
منگل 17 جولائی 2018 17:37
(جاری ہے)
جس کی ویٹ کلاس بوائز انڈر14میں42-40-38-36-34-30-28-26اور44 کلو گرام ہوگی کھلاڑیوں کو وزن اور ڈراز کے لئے بروز جمعہ شام4بجے سی6بجے تک لیاری ویلفیئر سینٹر باکسنگ کلب چاکیواڑہ لیاری میں رپورٹ کرنا ہے۔
وائنگ اور ڈراز کمیٹی میں نواب علی‘ عبدالرشید اور جمیل خان کو شامل کیا گیا ہے‘ سیکریٹری سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن عبدالرزاق بلوچ نے تاکید کی ہے کہ عمر کی تصدیق کے لئے تمام کھلاڑیوں کو نادرا کا’’ب‘‘ فارم اپنے ساتھ لانا لازمی ہے اور وقت کی پابندی بھی ضروری ہے اس لئے کہ باکسنگ ٹورنامنٹ میں مقابلے ٹھیک شام3.30بجے شروع ہوجائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.