منصفانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف ماحول میں انتخابات کا انعقاد
الیکشن کمیشن کا بنیادی آئینی فریضہ ہے ، وہ انتخابات کے شفاف انعقاد پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرے ،الیکشن میں شفافیت بارے بعض سیاسی و صحافتی حلقوں میں اٹھنے والی آوازوں کا تجزیہ بھی ای سی پی کی ذمہ داری ہے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری کا بیان
منگل 17 جولائی 2018 23:31
(جاری ہے)
یہ جماعتیں عوام کی جانب سے ممکنہ طور پر مسترد کئے جانے کو دھاندلی سے منسوب کرنے کیلئے متحرک ہیں۔
نون لیگ کیلئے مشکل ترین مرحلہ یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ میدان تیار ہے مگر ایمپائر اپنی مرضی کا دستیاب نہیں۔الیکشن کمیشن بتائے کہیں یہ آوازیں جان بوجھ کر انتخابات متنازعہ بنانے کی کوشش نہیں۔انتخابات کے انعقاد سے قبل ہر قسم کے جائز تحفظات کا خاتمہ کمیشن کی ذمہ داری ہے۔انتخابات کو ملک میں عدم استحکام کا وسیلہ بنانے والوں سے نمٹنا بھی کمیشن ہی کے ذمے ہے۔الیکشن کمیشن صورتحال کی سنگینی کا احساس کرے اور فورا حقیقت منظر نامہ قوم کے سامنے لائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.