ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب کل منعقد ہو گی

جمعرات 19 جولائی 2018 13:05

ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب کل منعقد ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) چھٹے ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب کل ( جمعہ) کو گورنر ہائوس کراچی میں منعقدہو گی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں مختلف شعبوں میںنمایاں خدمات سر انجام دینے والے اداروں اور شخصیات کو ایوارڈ دئیے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق تقریب میں توانائی ، فنانشل، صنعت، برآمدات، تعلیم، سرمایہ کاری، خوراک و صارف اشیاء، سیاحت، انشورنس، بلڈنگ کنسٹرکشن اور ٹیلی کام کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیین والون وک گولڈ میڈل دئیے جائیں گے۔