جھانوی کپور نے ان پڑھ ہونے کا اعتراف کرلیا
جمعرات 19 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایشان اور جھانوی نے اعتراف کیا کہ وہ دونوں ان پڑھ ہیں،دونوں نے صرف ہائی اسکول پاس کیا ہے اور کبھی کالج کی شکل بھی نہیں دیکھی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی صحافی راجیو مسند نے دونوں کا انٹرویو کے ایک کلاس روم میں لیا،اسکول کا ماحول دیکھ کر جھانوی تھوڑی پریشان نظر آئیں اور کہا ایسا لگ رہا ہے جیسے میں امتحان دینے آئی ہوں، اس موقع پر ایشان نے کہا ہم کبھی نہیں چاہتے تھے کہ دوبارہ کلاس روم میں بیٹھیں۔تعلیم کے حوالے سے پوچھے جانیو الے سوال پر 21 سالہ جھانوی نے کہا کہ وہ بارہویں کلاس میں پڑھ رہی تھیں اور کالج نہیں گئیں جھانوی نے مذاق کرتے ہوئے کہا وہ شدید ان پڑھ ہیں۔ جبکہ ایشان کھتر نے اپنی تعلیم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ بھی کالج نہیں گئے انہوں نے اے لیول مکمل کرنے کے بعد پڑھائی سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیااور اس دوران وہ کیا جو وہ چاہتے تھے۔واضح رہے کہ ایشان کھتر اورجھانوی کپور کا تعلق فلمی گھرانے سے ہے جہاں تعلیم کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی اوربچے اپنے ماں باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کم عمر میں ہی فلم انڈسٹری سے وابستہ ہوجاتیہیں۔ ایشان کھتر اورجھانوی کی فلم’’دھڑک‘‘کل 20 جولائی کو ریلیز ہورہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.