حساس مقدمات کیلئے بھاری فیسوں پر قابل وکلاء کی خدمات حاصل کرنے کی بجائے سرکاری وکلاء سے استفادہ کیا جا سکے‘ضیاء حیدر رضوی
آئندہ ایڈووکیٹس جنرل،ایڈیشنل ایڈووکیٹس جنرل اور معاونین کی بھرتیوں کے لیے صرف لائسنس پر اکتفا نہ کیا جائے بلکہ تحریری ٹیسٹ ، ججز کے سامنے پیش کیے جانے والے مقدمات کی تعداد اور کامیابیوں کو میرٹ کا حصہ بنایا جائے ‘صوبائی وزیر کی گفتگو
جمعرات 19 جولائی 2018 22:04
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ اگرچہ نگران حکومت نئی پالیسیاں وضع کرنے اور ان پر عمل درآمد کروانے کا اختیار نہیں رکھتی لیکن مروجہ پالیسیوں کے نقائص کی نشاندہی کرتے ہوئے ایسے قوائد و ضوابط تشکیل دے سکتی ہے جن کی بنیاد پر پالیسیوں پر نظر ثانی کی جا سکے۔
اس کے علاوہ اداروں میں قوانین کی خلاف ورزی کا جائزہ لینا اور ان کی روک تھام بھی نگران حکومت کا وظیفہ ہے۔ وزیر قانون نے وکلاء کو ہدایت کی کے وہ عام انتخابات کے دوران خود پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کریں ، انتظامات کا جائزہ لیں اور غیر جانبداری سے عوام کی رہنمائی کریں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز صدیقی کی جانب سے صوبائی وزیر کا بھر پور استقبال کیا گیا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور بھرتیوں کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.