کوئٹہ،سیکولرقوتوں نے ملک کو معاشی نظریاتی طور پر بدنام ورسواکر دیا ہے،ڈاکٹرعطاء الرحمان
عوام کی جان ومال کی حفاظت، مشکلات سے محفوظ رکھنامنتخب نمائندوں کی ذمہ داری ہے ، ترقی وترقیاتی کام پرحکومت نے کروڑوں ہڑپ کیے عوام مسائل کے دلد ل میں پھنس گئے،پی بی 28 سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار انتخابی جلسوں سے خطاب
جمعرات 19 جولائی 2018 23:20
(جاری ہے)
ان خیالات کاا ظہار انہوں نے سفیر مسجدپرنس روڈسیٹلائٹ ٹائون،پشتون آبادوگردونواح میں کارنر میٹنگز، انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل کی کامیابی کے بعد کوئٹہ کے عوام وشہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی ،تعلیم وصحت کے اداروں کی فعالی اور امن وبھائی چارہ ہماری ترجیحات میں شامل رہے گی کوئٹہ کے شہری جماعت اسلامی ومتحد ہ مجلس عمل کے امیدواروں کوکامیاب بنائیںجماعت اسلامی نے دینی جماعتوں کے اتحادمیں اہم کرداراداکیا الحمدا للہ جہاں بھی جاتے ہیں عوا م کی امیدیں دینی جماعتوں سے ہیں دینی ووٹرزاخلاص کیساتھ ملکردینی جماعتوں کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں کوئٹہ پر گزشتہ کئی دہائیوں سے حکمرانی کرنے والوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے اضافہ کر دیا آج انہی حکمرانوں کی غفلت کی وجہ سے کوئٹہ میں پینے کاپانی ناپید اور عوام کی جان ومال محفوظ نہیں ۔
سیلابی نالے اور کوئٹہ واٹرپراجیکٹ کے نام پر کروڑوں روپے کرپشن کی گئی مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ قوم 25جولائی کو نیک صالح دین دار ودین ودنیا کی تعلیم سے لیس افراد کو منتخب کریں تاکہ مسائل وپریشانیوں سے نجات مل سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.