مولانا فضل الرحمن کیخلاف شکایات پر4ہزار سے زائد بینرز اور پینافلیکس اتار دیئے گئے
یہ کارروائی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرانے والی ٹیم نے مولانا فضل الرحمن کے حلقے میں کی
جمعرات 19 جولائی 2018 23:33
(جاری ہے)
ای سی پی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضابطہ اخلاق ٹیم نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن کے حلقہ کا دورہ کرکے تین ہزار ایک سو پچاس پینا فلیکس اور 150پوسٹرز اتروا کر موقع پر وارننگ جاری کردی۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم نے حلقہ کا دورہ مخالف امیدوار علی امین گنڈاپور، فیصل کریم کنڈی اور دیگر کی شکایات پر کیا ۔معلوم ہوا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو اس سلسلے میں خصوصی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے جس پر عملدرآمد نہ ہونے پر ان کیخلاف ای سی پی ایکٹ کے مطابق تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.