ملتان ،گلشن مارکیٹ ہوٹل دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے ،جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

جمعہ 20 جولائی 2018 19:39

ملتان ،گلشن مارکیٹ ہوٹل دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے ،جاں بحق افراد ..
ْملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) گلشن مارکیٹ ہوٹل دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 16 جولائی کو گلشن مارکیٹ ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے تھے ۔ ہوٹل دھماکے کے دو زخمی ہسپتال میں زیر علاج تھے جو جمعہ کی صبح دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :