ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:50

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم طلب میں کمی کے باعث نرخوں کا اضافہ محدود رہا۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.05 فیصد بڑھ کر 2194 رنگٹ (540.39 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 51933 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :