(ن) لیگی ووٹرز کو حراساں ، دفاتر کھولنے سے روکا جا رہا ہے ،
ان حالات میں شفاف انتخابات کا تصور نہیں کیا جا سکتا‘بلال یاسین
ہفتہ 21 جولائی 2018 16:56
(جاری ہے)
حلقے میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، اوباش حلقے میں اسلحہ لیکر دندناتے پھر رہے ہیں،کوئی پوچھنے والا نہیں۔
(ن) لیگ کا جھنڈا لگانے پر لوگوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ہماری شکایت پر مخالف پارٹی پر ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا ووٹر فل چارج ہو چکا ہے،مریم نواز نے کبھی اپنی زندگی میں سیاسی عہدہ نہیں رکھا پھر بھی ان کو سزا سنا دی گئی ہے اس کا قصور صرف نواز شریف کی بیٹی ہونا ہے،نواز شریف کو ووٹر اپنے قائد اور ان کی بیٹی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو دیکھ رہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ووٹرز کو ہراساں کیا جا رہا ہے ان کو گھروں سے نہیں نکلنے دیا جا رہا ہے،نگران حکومت کی جانب سے روز شفاف الیکشن کرانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں لیکن جو دھندلی کے پلان ہو رہے ہیں اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں وہ کسی کو نظر نہیں آرہی۔وحید عالم نے کہا نواز شریف اسی حلقے سے گزشتہ تیس سال سے جیت رہے ہیں اس مرتبہ بھی (ں) لیگ پہلے سے زیادہ ووٹوں سے جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ(ن) لیگ کو لوگوں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ہماری کارکنوں کو گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے کیا یا الیکشن کی صورتحال خراب کرنے کا منصوبہ نہیں ہے،چیف جسٹس ان واقعات کا نوٹس لیں ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.